حیدرآباد۔10۔فروری(اعتماد نیوز)آج ساؤتھ سنڈرل ریلوے نے ایسے انڈرائڈ
اپلکیشن کا آغاز کیا جسکے ذریعہ ٹرنوں کی موجودہ جگہ کا پتہ لگایا جاسکتا
ہے۔ چنانچہ اس ایپ کے ذریعہ مسافرین اپنے ٹرین کی موجودہ
اسٹیشن کا بآسانی
پتہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اپنے وقت کو انتظار کی گھڑیوں میں گزارنے سے بچا
سکتے ہیں۔ چنانچہ اس ایپ کے ذریعہ مسافرین ٹرین کی موجودہ اسٹیشن کو جان
کر بر وقت اسٹیشن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔